the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بالی وڈ کی جانی مانی اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے ایک میگزین کے لئے ہاٹ فوٹو شوٹ کرایا ہے۔عمر میں اضافے کے ساتھ ساتھ ایشوریہ رائے بچن کی خوبصورتی میں بھی نکھار آتا جا رہا ہے۔حال ہی میں ریلیز فلم اے دل ہے مشکل میں وہ بے حد گلیمرس لک میں نظر آئی ہیں۔انہوں نے اب ایک میگزین کے لئے بھی فوٹوشوٹ کرایا ہے جس میں وہ انتہائی ہاٹ لگ رہی ہیں ۔کرن جوہر کی فلم اے دل ہے مشکل میں ان کے بولڈ اور گلیمرس لک کو دیکھ کر ناظرین حیرت زدہ رہ گئے تھے ۔لوگوں کو



اپنی طرف متوجہ کرنے والا کچھ ایسا ہی لک ان کے حالیہ فوٹو شوٹ میں نظر آرہا ہے۔کم بیک فلمجذبہ اور سربجیت  میں ایشوریہ کا ڈی گلیم لک دیکھ کر لگتا تھا کہ وہ اب ایسے ہی کرداروں میں نظر آئیں گی لیکن اے دل ہے مشکل میں انہیں رنبیر کپور کے ساتھ رومانس کرتا دیکھ کر سب لوگ حیران رہ گئے۔انہوں نے ایک میگزین کے لئے فوٹوشوٹ کرایا ہے جس میں وہ انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں۔میگزین کے کور پر ان کی جو تصویر لگی ہے اس میں وہ آف وائٹ کلر کی ڈریس پہن کر بیٹھی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.